PSN
PSN MEDIA CHANNEL IS BASICALLY A NEWS CHANNEL OF AZAD KASHMIR. IT CONNECTS THE PEOPLE OF AZAD KASHMIR AND PROVIDES THEM BRAEKING NEWS OF AZAD KASHMIR
جلد ہی "کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" کی جگہ صرف "جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی" لکھا اور پڑھا جائے گا
ماسیر خیام کی وال سے
لانگ مارچ کا آغاز 15 جولائی کو راولاکوٹ سے کیا جائے گا
منزل مظفرآباد
07/07/2026
ہولاڑ سے
سردار اکاش فارس
سردار باسط شوکت
جو کے تاجر ہیں ہولاڑ سے ان کو گرفتار کر لیا گیا ابھی تک جو وجہ سامنے آئی 5 جولائی کو ہونے والے احتجاج کا حصہ رہے اور مظاہرین کو جن میں عورتیں اور بچے تھے ان کو پانی پلاتے رہے
یونین کونسل اٹکورہ کے تین گاؤں
#سلیوس
#اٹکورہ
#چموئی
کی خواتین ایکشن کمیٹی کی کال پر ظلم کے خلاف
اسیران کی رہائی کے لیے اپنے جائز مطالبات منوانے کےلیے نکلی ایک بہترین احتجاج مین پنڈی کوٹلی روڈ بند کر کے کیا آپ سب کی عظمتوں کو سلام
ویلڈن سردار احتشام فاروق
آپ کی محنت رنگ لائے گی انشاءاللہ
منجانب
عوام علاقہ یونین کونسل اٹکورہ
سرساوہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Khamis Mushait