Saudi Life With Asad

Saudi Life With Asad

Share

���اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور د?

16/06/2026

چکوال واقعہ آسٹریلین فیملی کے ساتھ ظلم کی انتہا!
فیملی کے ساتھ جو کچھ ہوا مقدمہ اتنا کمزور بنایا گیا ہے جسے دانستہ طور پر غلط ہینڈل کیا جا رہا ہے ایڈووکیٹ میاں داود پنجاب حکومت اور سی سی ڈی پر کھل کر برس پڑے۔۔

چکوال واقعہ پر لکھتے ہیں اس واقعہ کا مقدمہ سی سی ڈی یا پولیس میں درج نہیں ہو سکتا۔پولیس کے چھاپے کے دوران، تلاشی کے دوران یا حراست میں کسی بھی ا طرح کی ہل ا کت یا تش دد کا اختیار کسٹوڈیل ٹا ر چر اینڈ ڈیتھ ایکٹ 2022 کے تحت صرف ایف آئی کے پاس ہے لیکن دانستہ طور پر اس واقعہ کا مقدمہ پولیس نے دائرہ اختیار سے باہر درج کیا تا کہ کل ملزمان کا اس نقطے کی بنیاد پر ریلیف مل سکے
قومی انسان حقوق کمیشن پاکستان کی مجرمانہ خاموشی ایک الگ المیہ ہے۔

مزید لکھا کسی نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کو بتایا کہ آپکی بنائی گئی ق ا تل فورس نے چکوال میں بچی کو گولیوں سے بھون دیا ہے ۔۔۔

Photos from Saudi Life With Asad's post 16/06/2026

دنیا میں اگر مرد پر کوئی حق رکھتا ہے تو وہ اسکی ماں ہے جس کو اپنی اولاد پر پورا حق ہوتا ہے
اب اپ اس لڑکی کو چیک کرو ٹھیک ہے وہ کوئی بھی کام کرتی ہے لیکن اس نے ایسا تو نہیں کیا کہ اپنے بچے کو کسی اور کے حوالے کر کے جس سے وہ ان سیکیور محسوس کرے دے کہ نہیں ائی اپنے سینے سے لگا کر اپنا کام ایمانداری سے کر رہی ہے اس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے کہ عورت کا کام ہے گھر کو سنبھالنا ہو سکتے اس کی کوئی مجبوری ہو میں نے سنا ہے بچے کو نہیں چھوڑا

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Khobar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dammam
Khobar
34714