mohammad.al.farizi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mohammad.al.farizi, News & Media Website, Mecca.
22/09/2022
Dan laksanakanlah salat dan tunaikanlah zakat. Dan segala kebaikan yang kamu kerjakan untuk dirimu, kamu akan mendapatkannya (pahala) di sisi Allah. Sungguh, Allah Maha Melihat apa yang kamu kerjakan
21/09/2022
میری جانب بھی ھو اِک نگاہِ کرمﷺ💖
اے شفیع الواریٰ ، خاتم الانبیاءﷺ💖
آپ ﷺ نورِ ازل ، آپ ﷺ شمعِ حرم
آپ ﷺ شمسُ الّضحٰی، خاتم الانبیاء💖
آپ ﷺ ھیں حق نگر، آپﷺ ھیں حق رساں
سدرۃ المنتہٰی آپ ﷺ کے زیرِ پا
آپ ﷺ ھیں مظہرِ ذاتِ رب العٰلی
رھبرِ حق نما ، خاتم الانبیاءﷺ💖
اے فصیح البیاں ، اے بلیغ اللساں
اے وحید الزماں ، ماورائے گماں
آپ ﷺ کا نور ھے از کراں تا کراں
شاھدِ کبریا ، خاتم الانبیاءﷺ💖
مرسلِ مرسِلاں ، سَرورِ عرشیاں
ھادئ انس و جاں ، مقبلِ مقبلاں
آپ ﷺ کی ذات ھے باعثِ کُن فکاں
رازِ ارض و سما خاتم الانبیاءﷺ💖
آپﷺ فخرِ عجم ، آپ ﷺ شانِ عرب
آپﷺ فضلِ اتم ، آپﷺ رحمت لقب
سرورِ ذی حشم ، شاہ والا نسب
مرتضٰی ، مجتبٰی ، خاتم الانبیاءﷺ💖
آپ ﷺ ھیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں
آپ ﷺ کے دَم سے ھیں یہ زمیں آسماں
آپ ﷺ ھیں بے نشانی کا بیّن نشاں
اے شہ دو سَرا، خاتم الانبیاءﷺ💖
آپ ﷺ کے سر پہ لولاک کا تاج ھے
آپ ﷺ ھی کو فقط فخرِ معراج ھے
آپ ﷺ کے ھاتھ اسلام کی لاج ھے💖
نبی مصطفٰی ﷺ💖 خاتم الانبیاءﷺ💖
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💖
21/09/2022
مجھے یقیں ہے وہﷺ آئیں گئے وقتِ آخر بھی 💕
میں کہہ سکوں گا زیارت ابھی ابھی ہوئی ھے💕
اللَّهُـــمَّ صَـــلِ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَّعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ...❤
21/09/2022
Messenger of Allah (ﷺ) said, "On the Day of Resurrection, Allah, the Exalted, will say: 'Where are those who have mutual love for the sake of My Glory? Today I shall shelter them in My Shade when there will be no shade except Mine".
[Muslim].
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mecca
26/09/2022