Apex Cricket
Follow Our Page For Latest Cricket Updates 🏏
16/06/2026
بابر اعظم اور محمد رضوان سینٹرل کنٹریکٹ کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ۔
15/06/2026
وہاب ریاض اور عاقب جاوید کے لیے ایک جملہ ؟
15/06/2026
سپر اوور میں سری لنکا کے ہاتھوں کراری ہار پر سوریا ونشی لڑائی پر اتر آیا ۔
15/06/2026
جب وہاب ریاض جیسا پاکستان ویمنز ٹیم کا مینٹور ہو تو جیت کی امید رکھنا فضول ہے ۔
15/06/2026
وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جو عہدہ بھی ملا ہمیشہ ناکام ہوا ، کیا پاکستان کرکٹ بورڈ اب بھی اس کو کوئی عہدہ دے گا ؟
15/06/2026
2012 کے ایشیا کپ کا ہیرو
اعزاز چیمہ کس کس کو یاد ہے ؟
15/06/2026
کیا آپ جانتے ہیں ؟
سلمان بٹ نے انڈیا کے خلاف 21 ون ڈے میچز میں 52 کی اوسط سے 992 رنز بنائے ہیں ، جن میں 5 سینچریاں اور 2 ففٹیاں شامل ہیں ۔
15/06/2026
شان ٹیٹ کا یہ طوفانی اوور کس پاکستانی بیٹسمین نے کھیلا تھا ؟
15/06/2026
کپتان فاطمہ ثنا 🗣️
انڈیا سے شکست کے بعد کھلاڑی بہت دکھی ہیں ، ابھی پورا ورلڈ کپ باقی ہے اگلے میچوں میں اچھا کھیل پیش کریں گے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Basti Fauja
Dera Ghazi Khan