Wajid Ali
“A Muslim with a heart full of gratitude and a soul seeking knowledge.” “My faith is my strength.
29/05/2026
یوم تکبیر 28 مئی 1998 جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔ محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے سب جمعہ کے مبارک دن میں اپنے محسن کیلئے دعا کرنی چاہیے
27/05/2026
ئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے صدر الحسن واتارا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اُس تصویر کی تردید کی ہے جس میں ایک شخص کو مناسکِ حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا دکھایا گیا تھا۔ جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ وہ صدر الحسن واتارا ہیں۔ مگر موصوف نے نہایت عجز، انکساری اور روحانی کیفیت سے بھرپور بیان دیتے ہوئے کہا:
“میں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وہ تصویر دیکھی جس میں مجھے حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا ظاہر کیا گیا ہے۔ اگرچہ وہ تصویر حقیقت میں میری نہیں، لیکن دل کی گہرائیوں سے میری یہ آرزو ضرور ہے کہ میں بھی ایک عام حاجی کی طرح اُس مقدس سرزمین پر اپنا چہرہ خاک آلود کرنے کی سعادت حاصل کروں۔
میں یہ تمنا اس لیے کرتا ہوں تاکہ ہمیشہ اُس عظیم منظر کو یاد رکھ سکوں جب امت کے فاروق، سیدنا عمر بن خطابؓ جو زمین پر حکومت کرنے والوں میں سب سے زیادہ عادل اور دانا تھے اپنی زندگی کے آخری وقت میں اپنے بیٹے عبداللہؓ سے فرمایا تھا: '‘کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا؟ میرا چہرہ مٹی پر رکھ دو!’'
وہ، جو امیر المؤمنین تھے، جن کے قدموں تلے نصف دنیا کی سلطنتیں تھیں، اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں اپنے رب کے حضور ٹوٹ جانا، جھک جانا اور خاک میں مل جانا چاہتے تھے۔
اسی مقدس مقام پر آ کر مجھے پوری طرح یقین ہوگیا کہ اقتدار کے پروٹوکول، ایوانِ صدارت کی شان و شوکت، اور سخت ترین حفاظتی حصار بھی اللہ کے سامنے انسان کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتے۔ وہاں انسان کے ساتھ صرف اُس کا عملِ صالح جاتا ہے۔
امانت بہت بھاری ہے اور بندوں کے حقوق کے بارے میں اللہ کے حضور جواب دہی نہایت سخت۔ اسی احساس کے تحت میں اپنے عظیم ملک آئیوری کوسٹ (Ivory Coast / Côte d’Ivoire) کے تمام شہریوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہوں: اگر مجھ سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں، یا آپ کے حقوق و مفادات کی نگہبانی میں کوئی غیر ارادی کوتاہی ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دیجیے۔ کیونکہ قیامت کے دن حساب بہت کڑا ہوگا اور اُس دن نجات صرف اللہ کی رحمت سے ہی ممکن ہوگی۔”
آئیوری کوسٹ کے عظیم عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
Takbeer masjid alharam
09/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Nadeem Nadeem, navalprapajat
09/05/2026
With Islamic videos – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
09/05/2026
With Mahnoor – I just earned their Noor badge! 🎉
I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Islamic Content Makkah Madina Trending VIDEO # fans Wajid Ali
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mecca