Friends Foods Rice
مركز الفيديوهات الجميلة لمكة والمدينة
02/01/2026
🌸✨ آمدِ ظہور ہے مولا کا — عیدِ ولایت ہے آج ✨🌸
خانۂ کعبہ نور سے منور ہوا،
کائنات نے عدل و شجاعت کا امام پایا —
مولائے کائنات، امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت 🌹
🌼 اس پُرنور لمحے پر 🌼
Hadi Travels & Tours
تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے،
اور بالخصوص بارگاہِ امامِ زمانہ حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں یہ خوشی و سعادت نذر کرتا ہے 🌺
یا علیؑ… آپ کی آمد سے ایمان کو وقار،
دلوں کو سکون اور راہوں کو روشنی ملی 🌸
اللّٰہم صلِّ علی محمد و آلِ محمد 🤍🌷
—
🌹 من جانب: Hadi Travels & Tours
🌸 Sacred Journeys | Ziyarat & Umrah Services
🌺 VIP ہیش ٹیگز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
العزيزية مكة
Mecca
24211