Subhan Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Subhan Khan, Athlete, Medina.
18/05/2026
آخرکاراصلی سائفر سامنے آ گیا۔۔
اللہ الحق ہے۔۔وقت نے ایک بار پھر عمران خان کو سچا ثابت کر دیا۔۔۔وہ جیل میں بیٹھ کر سرخرو ہو رہا ۔۔خان کا اللہ پر کامل یقین اسے کامیاب بنا رہا۔۔۔🚨 امریکی ادارہ “Dropsite News” سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے لے آیا
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
#بیرالروحا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Medina