Kitchen and Beauty Hacks

Kitchen and Beauty Hacks

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kitchen and Beauty Hacks, Blogger, Riyadh.

29/09/2025

آنکھوں کے گرد حلقے / dark circles ہیں؟

صرف تازہ دہی لینا ہے اور انگلیوں سے آنکھوں کے نیچے اپلائے کر لینا ہے۔ اسے دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ فرق پڑے گا ان شاءاللہ!

لیکن اس کے ساتھ ہی پانی ٹھیک مقدار میں پئیں، نیند پراپر لیں۔ صرف دہی کے کندھوں پہ ذمہ داری نہ ڈال دیجیے گا۔ 😒

فائدے:
دہی میں lactic acid ہوتا ہے، جو خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے، جلد کو exfoliate کرتا ہے۔ اور آنکھوں کے نیچے کے حصے کو brighten کرتا ہے۔ dryness اور puffiness کو کم کرتا ہے۔

دہی میں وٹامن بی اور ڈی دونوں ہوتے ہیں۔ جو جلد کی نشوونما کرتے ہیں، skin tone کو enhance کرتے ہیں۔

آپ اسے ہفتے میں تین سے چار بار اپلائے کریں۔

اور ہاں.... پانی سے دوستی گہری رکھیں۔ ورنہ کچھ بھی کر لیں۔ کوئی فائدہ نہیں.

24/09/2025

کھیرا کاٹ کر سلائس رکھ دیں یا جوس نکال کر چہرے پر لگائیں۔
15 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
گرمی میں اسکن کو ٹھنڈا اور فریش کر دے گا۔

23/09/2025

آدھا پکا ہوا کیلا میش کریں
ایک چمچ شہد ڈال کے اچھے سے مکس کریں۔
چہرے پر لگائیں، 15 منٹ بعد دھو لیں۔
فوراً گلو اور اسکن نرم نرم۔

22/09/2025

اوٹس پیس کر باریک پاؤڈر بنائیں۔
ایک چمچ اوٹس اور ایک چمچ شہد مکس کریں، چاہیں تو تھوڑا دودھ ڈال دیں۔
چہرے پر لگائیں، 20 منٹ بعد دھو لیں۔
ڈرائی اسکن کے لیے زبردست، فوراً نرمی دے گا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Riyadh