ISLAM

ISLAM

Share

travel with farman

06/06/2026

کیا ہمارے حکمران ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں؟
مانسہرہ سے چلاس موٹروے کا کئی بار اعلان ہو چکا ہے، مگر زمینی حقائق میں ابھی تک کوئی واضح پیش رفت نظر نہیں آتی۔ پہلے کہا گیا کہ سی پیک کو گلگت بلتستان کے ساتھ بہتر طور پر منسلک کیا جائے گا، مگر اب صورتحال عام لوگوں کی سمجھ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔

بابوسر ٹاپ کے راستے موسم کی شدت سب کے سامنے ہے۔ یہ سڑک عموماً اکتوبر میں بند ہو جاتی ہے اور جون میں کھلتی ہے۔ ایسے سخت موسمی حالات میں سوال یہ ہے کہ اگر یہ موٹروے بن بھی جائے تو کیا یہ سو سال میں مکمل ہو سکے گی؟

عوام اب صرف اعلانات نہیں بلکہ زمین پر عملی کام دیکھنا چاہتے ہیں

04/06/2026

Eid day

04/06/2026

lower

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Saudi Arabia
Riyadh
12211