First Net Gulf co LTD
Telecom
عورت کے جسم سے نکل کر عورت کے ہاتھوں میں پل کر جب طاقتور بن جاتے ہو تو عورت ہی آپکو کم عقل کم تر کمزور اور جاھل نظر آتی ہے!
شیطا-ن اتنا بڑا گستا-خ تھا کہ اس نے سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدہ اور مر-دود ہو گیا۔ اور خدا اتنا بڑا سیکولر ہے کہ اس نے اختلاف رائے پر شیطا-ن کو ما-را نہیں بلکہ مہلت دی کہ اپنے نظریے پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے تو کر لے۔ لیکن خدا کے ماننے والے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں!!
سوات #
Almighty. Grant us Your Mercy and allow us to grasp the immense significance of these ten blessed days. We ask You to accept our deeds done solely for You and to forgive our shortcomings. Aameen.
احترام اس خالی جگہ کو پر کرنے کے لیے ایجاد کیا گیا جہاں محبت کو ہونا چاہیے تھا۔
مکان اور دکان کی حفاظت کیلئے تعویز دینے والے پیر صاحب نے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے CCTV کیمرے لگا رکھے ہوتے ہیں!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
King Abdulaziz
Riyadh
Opening Hours
| Monday | 9am - 6am |
| Tuesday | 9am - 6am |
| Wednesday | 9am - 6am |
| Thursday | 9am - 6am |
| Saturday | 12pm - 3am |
| Sunday | 9am - 6am |