Sajid Ahmad

Sajid Ahmad

Share

میں منافقوں کی بستی میں چپا ہوا انسان ہوں۔ سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت

11/06/2026

جب میں نے ڈمہ ڈولہ پر استعفیٰ دیا تو مجھے مامو نے کہا کہ اپنے لیۓ تو گاڑے, جب 2006 میں امریکی جہازوں نے باجوڑ ڈمہ ڈولہ میں ایک مدرسہ پر بمباری کی اور 83 طلباء شہید کئے۔۔ جسکے جسم کے ٹکڑوں کو پلاسٹک بوریوں میں جمع کیا گیا تھا۔۔
سراج الحق صاحب اس وقت سینئر صوبائی وزیر خزانہ تھے ۔۔ پابندی کے باوجود موٹر سائیکل پر چل کر نماز جنازہ میں شرکت اور خطاب کی خطاب کے دوران اپنے وزارت سے استعفی کا اعلان کر چکے تھے.

09/06/2026

کوئی ٹرینڈ ہو اور ہم اپنے لالا کو بھول جائے، ایسا تو نہیں ہوسکتا۔۔۔۔
لالا کے ساتھ محبت سلامت رہے ❤

08/06/2026

جماعت اسلامی کا ساتھ دیجیے پاکستان کو دیانت دار باصلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار قیادت کی ضرورت ہے اگر آپ انصاف شفافیت تعلیم فلاح اور ایک بہتر مستقبل کے خواہاں ہیں تو جماعت اسلامی کے پیغام کو آگے بڑھائیں اور مثبت تبدیلی کے سفر میں اپنا کردار ادا کریں آئیں مل کر ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں قانون کی بالادستی عوامی حقوق کا تحفظ اور حقیقی ترقی ہر شہری تک پہنچے جماعت اسلامی کا ساتھ دیجیے پاکستان کو مضبوط بنائیے

#پاکستان

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh