Expatriates Riyadh ksa
Your one stop shop for everything & anything in Riyadh
08/09/2025
Get Our Service From Home 👇
ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦
ہمیں لیبر درکار ہے جو سعودی عرب میں موجود ہو۔
* کنسٹرکشن لیبر
تنخواہ: 8 ریال گھنٹے کا جو کہ مہانہ 1650 ریال بنتا ہے۔ جمع کھانا💵
بندے سعودی عرب میں موجود ہوں🇸🇦
ویلڈ یہ ایکسپائر اکامہ والے🪪
6 ماہ کا کام ہے
رہائش کمپنی کی🏠
ٹرانسپورٹ کمپنی کی🚌
اورٹائم⏱️
8 گھنٹے ڈیوٹی⏱️
شہر: ریاض
عمر: 23-35
6 ماہ کا کام پورا ہونے کے بعد بندے جا سکتے ہیں۔
پروجیکٹ بڑہا تو 6 ماہ سے زیادہ کام بھی کاسکتے ہیں۔
وہ لوگ جو سعودی عرب میں نوکری تلاش کر رہے ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
الرياض, السعودية
Riyadh
12211