Explore Kurram
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Explore Kurram, Public Figure, Riyadh.
Central Kurram Before and After
اکیس بے گناہ جانیں لمحوں میں چھن گئیں 💔
خاک میں ملے تین سے پانچ گھر، خواب اور زندگیاں سب اجڑ گئیں۔
اور پھر اوپر سے یہ بے شرم پروپیگنڈہ کہ "بارود پھٹ گیا"!
ذرا عقل سے تو سوچو — کیا ایک گھر میں موجود بارود پانچ مختلف گھروں کو ایک ساتھ تباہ کرسکتا ہے؟ یہ کیسے ممکن ہے؟
یہ سب کچھ حقیقت چھپانے اور مظلوموں کی آواز دبانے کی کوشش ہے۔ ظلم کو حادثہ کہہ کر معصوم لہو کو دھو نہیں سکتے۔
ہمارے گھروں کے زخم، ہماری ماؤں کے آنسو اور یتیم بچوں کی سسکیاں اس جھوٹے بیانیے سے کبھی نہیں چھپ سکتیں۔
کچھ تو شرم کرلو
Central Kurram Dogar 🌹
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Pak vs USA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Riyadh