Gunjai.com
you tube.wasimgunjai
05/03/2026
The Students of the City Cliff Ganjai attend the Final Term Examination under the supervision of staff members. The students thoroughly attend the exam with great zeal and spirit. The exam is based On SLO's and OBE base learning.
تل ابیب کے مناظر جسے کوئی بھی میڈیا چینل چاہے نیشنل یا انٹرنیشنل نہیں دکھا رہا،،،
بحرین میں امریکی بحری اڈہ مکمل تباہ۔
سبحان اللہ
محترم والدین
السلام علیکم!
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ میں سالانہ امتحانات 26 فروری 2026 میں منعقد کیے جائیں گے۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی پڑھائی، ہوم ورک اور باقاعدہ حاضری پر خصوصی توجہ دیں۔
نیز بچوں کے ہوم ورک، ٹیسٹ اور ایگزیم کی تیاری کے لیے ایک علیحدہ رجسٹر کا انتظام کریں آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
دی سٹی کلف پبلک سکول گنجئ تحت بھائی
19/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh