Adil Rafaqat
Saudi Arabia info
29/09/2023
The fourth and last 'Supermoon' of this year in Saudi Arabia.
سعودی عرب میں سال رواں کا چوتھا اور آخری ’سپر مون‘سعودی عرب سمیت عرب دنیا میں سال رواں کا چوتھا اور آخری ’سپر مون‘ جمعے کی شب دیکھا گیا۔
جمعے کی شب دکھائی دینے والا ’سپر مون‘ اپنے حجم سے تقریبا آٹھ فیصد بڑا اوراوسط سے تقریبا سولہ فیصد زیادہ چمکدار تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال اگست میں سپر مون اور سپر بلیو مون دو مرتبہ دیکھا گیا تھا
The Tragic Case of Muhammad Bin Mursal: A Story Of Murder And Revenge In Saudi Arabia.
27/09/2023
مقیم غیرملکی اب ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکٹ آن لائن حاصل کرسکیں گے
پاکستان نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب پہنچ گئے، روضہ رسول پر حاضری
Check 1First comment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh