Pakistan Cricket Updates
we are supporters of Pakistan cricket we respect all teams and players and we expect the same. cricket page
With Pakistan Cricket Updates – I've just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!
12/06/2026
وقار یونس کے ساتھ موجود اس آدمی سے بہترین پوائنٹ کا فیلڈر میں نے آج تک پاکستانی ٹیم میں نہیں دیکھا۔
یہ پوائنٹ کی مشکل پوزیشن پر ہمیشہ سینہ تان کر کھڑے رہتے تھے اور اپنی شاندار فیلڈنگ سے ٹیم کے لیے کئی اہم رنز بچاتے تھے۔ یہ 1992 کی فاتح ورلڈ کپ ٹیم کا بھی حصہ تھے۔
اس کا تعلق پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے ہے۔
جو جو اس لیجنڈ کرکٹر کو جانتے ہیں، اس کا نام کمنٹ میں ضرور کریں۔ 👇
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?
เว็บไซต์
ที่อยู่
Bangkok
10400