Mj Network
From local to global. From news to entertainment MJ NETWORK
"کھوکھر میرا گاؤں میں جب بھی کوئی فوت ہوتا ہے،
اعلان کی ذمہ داری ہمیشہ تانی بھائی نبھاتے ہیں۔
اللہ ہر جانے والے کو مغفرت عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے۔ آمین۔"
"کھوکھر میرا گاؤں میں تانی بھائی نے آج اپنی اہم وصیت سنائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب میں دنیا سے چلا جاؤں، میرا اعلان میرا دوست گلزیب کرے گا۔
دوستی کا ایسا مضبوط رشتہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
اللہ تانی بھائی کو صحت، سلامتی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔"
#گلزیب
#دوستی
#وصیت
#کھوکھرمیرا
#احترام
#کھوکھرمیرا
#گاؤںکااعلان
"افسوس… لین دین کے جھگڑے نے انسانیت کو پھر شرما دیا۔
مرحوم مجید کو دفنانے تک نہ دیا گیا، فائرنگ اور مارکٹائی نے ماحول کو جنگ بنا دیا۔
اللہ ایسے فتنے اور ظلم سے ہم سب کی حفاظت فرمائے۔"
"دوستوں کے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ… زندگی کی سب سے خوبصورت یاد بن جاتا ہے۔ 💫❤️
وقت بدل جاتا ہے، مگر یہ لمحات دل میں ہمیشہ رہ جاتے ہیں۔"
"قدموں کی چاپ میں دوستوں کی ہنسی… زندگی اس سے خوبصورت اور کیا ہو سکتی ہے؟ 🤝✨"
🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Istanbul