Youth Unity Welfare Organization Regd
Helping Together , Promising in Better Future We work to tackle the causes & impacts of poverty here in Karachi, since 2019.
06/21/2026
یہ معصوم بچی حال ہی میں گردن کے پیچیدہ آپریشن سے گزری ہے۔ ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد مسلسل ادویات، روزانہ ڈریسنگ اور فالو اپ علاج تجویز کیا ہے۔ بچی کے والد ایک بریانی شاپ پر ویٹر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں اور روزانہ تقریباً 800 سے 1000 روپے دیہاڑی پر اپنے اہل خانہ کی کفالت کرتے ہیں۔
گھر کے معمول کے اخراجات پورے کرنا ہی مشکل ہے، جبکہ بچی کے علاج اور ادویات کا ماہانہ خرچ تقریباً 10 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ جاتا ہے۔ مالی تنگی کے باعث والد کے لیے علاج کا یہ بوجھ اٹھانا انتہائی دشوار ہو چکا ہے۔
اہلِ خیر سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس بچی کی صحت یابی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی اس معصوم بچی کے علاج، ادویات اور ضروری ڈریسنگ کے اخراجات پورے کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
Amount Required 15000
Amount arranged........0
Contact 03132408100
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
1001 S Main Street STE, MT 59901, USA, , Website
Kalispell, MT
11925