News Alert

News Alert

Share

Stay informed, stay ahead! Get the latest news, updates, and insights on current affairs from Pakistan and around the world.

05/13/2026

*🚨🇮🇷⚡🇺🇸-ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا*
واشنگٹن(اے ایس اے) امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پینٹاگون کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران جنگ میں امریکا کو نقصان کا پوچھا تو جے ہرسٹ کئی سوالوں کا گول مول جواب دیتے رہے۔

05/13/2026

Before President Trump’s visit to Beijing, Al Jazeera compares the US and China on economics, military and resources.

🔗:

05/13/2026

The US State Department is offering a reward of up to $15m for details regarding oil deliveries connected to Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) and its facilitators.

🔴 LIVE updates:

05/13/2026

US President Donald Trump’s proposed “Golden Dome” missile defence programme is now estimated to cost $1.2 trillion over 20 years, which is much higher than his first estimate, reports the AP news agency.

🔴 LIVE updates:

05/12/2026

🚨رائٹرز: عراق اور پاکستان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران سے اجازت حاصل کر لی, باخبر ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ بغداد اور اسلام آباد نے خلیج فارس سے تیل اور ایل این جی کی منتقلی کے لیے ایران سے ضروری اجازت اور ہم آہنگی حاصل کر لی ہے۔ رائٹرز کے مطابق، یہ معاملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس اہم اسٹریٹجک گزرگاہ سے توانائی کی ترسیل کے انتظام میں ایران کا کردار اور اثر و رسوخ موجود ہے۔

05/12/2026

Qatar’s PM holds a press conference alongside the Turkish FM, saying the two sides discuss the “dire circumstances” in the region due to the war on Iran, and that the Strait of Hormuz crisis is restricting “freedom of maritime movement”.

🔴 LIVE updates:

05/12/2026

🚨پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا
اسلام آباد (اے ایس عباس )پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو مسترد کیا گیا۔

05/12/2026

🇰🇼-کویت کی عدالت نے آیت الللہ شیخ حسین المعطوق کو فرقہ وارانہ اشتعال کا الزام لگا کر بغیر پیشی کے 5 سال قید کی سزاء سنادی۔

05/12/2026

*🚨آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پرآئیں گی، چیف آرامکو*

*🔥سپلائی چین میں رکاوٹوں کی وجہ سےعالمی معیشت نازک موڑ پر ہے: چیف ایگزیکٹو امین الناصر، سعودی تیل کمپنی آرامکو*

05/12/2026

ایرانی رکنِ پارلیمان ابراہیم رضائی کا بڑا بیان

05/12/2026

Kuwait’s Interior Ministry says four ‘infiltrators’ affiliated with Iran's IRGC have been arrested after trying to enter Kuwait by sea, according to state media.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Los Angeles?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Silver Lake
Los Angeles, CA
90010