URDU INTERNATIONAL
آزاد ڈیجیٹل میڈیا A digital platform offering data, news, and analysis focused on South Asia with a Pakistani perspective.
غلطی سدھارنے کا وقت ختم ہو رہا ہے، طالبان کو پاکستان کا دوٹوک پیغام: دہشت گردی پر فیصلہ کن کارروائی
06/09/2026
فرانس نے برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے کے ساتھ مل کر اسرائیلی وزیرِ خزانہ بیزلیل سموٹریچ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نویل بارو کے مطابق سموٹریچ، آبادکار تنظیموں کے چار رہنماؤں اور 21 افراد کے فرانس میں داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری اور آبادکاروں کے تشدد کے تناظر میں کیے گئے ہیں۔ بارو کے مطابق سموٹریچ مغربی کنارے کے انضمام، نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام اور فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی پالیسیوں کے حامی ہیں۔
سموٹریچ حالیہ مہینوں میں فرانس کی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دوسرے اسرائیلی وزیر ہیں۔ اس سے قبل اتمار بن گویر پر بھی فرانس میں داخلے کی پابندی عائد کی جا چکی ہے، جبکہ برطانیہ، آئرلینڈ، سپین اور سلووینیا بھی ان دونوں وزرا کے خلاف اقدامات کر چکے ہیں۔
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، بھارتی وزارتِ خارجہ کا نیا متنازع دعویٰ!
افغانستان میں بڑھتا ہوا بحران اور انسانی حقوق کی سنگین صورتحال
06/09/2026
افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف
گلگت بلتستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا پیپلز پارٹی اکیلے حکومت بنائے گی یا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر اتحاد کی حکومت قائم کرے گی؟
آپ کے خیال میں جی بی میں حکومت کا کیا فارمولا بنے گا؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
7901, Fourth Street N STE 300
Miami, FL
33702