Al Asim
This is the official page presenting Abubaker Al-Asim.
🌼 Inspirational Content , Islamic Wisdom 🌼
نماز کا معاملہ اصل میں بندۂ مومن کے قلب و روح سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ اللہ اور بندے کی آپسی ایسی ملاقات ہوتی ہے جس میں راز و نیاز کی باتیں ہوتی ہیں۔ اس کے لیے سچا مومن خود بخود ہی انتظام کر لیتا ہے۔ حالات خواہ کیسے بھی ہوں، جس نے پڑھنی ہے اُس نے پڑھنی ہی ہے اور جس نے نہیں پڑھنے اس کے لیے بہانے لاکھوں۔
ہماری قوم کو مسجد تک آتے ہوئے موت پڑ جاتی ہے اور دوسروں کے دیکھا دیکھی فیصل موور کے خلاف نعرے بازی شروع کر رکھی ہے۔
اگر یہی فیصل موور اپنی گاڑیوں کے مسافروں کے لیے نماز پڑھنا ضروری قرار دے دے تو ان کے پاس کوئی بھی "مومن" سفر کے لیے ہی نہ آئے۔ وہ دوسری گاڑیوں کا رخ کر لیں گے۔ کیونکہ ہم صرف باتوں کے مجاہد ہیں، عمل کے نہیں۔
جو لوگ عمل کے مجاہد ہوتے ہیں وہ موٹر سائیکل پر بھی نماز پڑھ لیتے ہیں، خواہ وہ موت کے فرشتے کو آوازیں دیتے ہوئے ہی پڑھیں۔ جیسے کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والا مردِ مومن مردِ حق ہے 🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Milwaukee, WI