Islamic world

Islamic world

Share

`Welcome 🤗 to Islamic World 🌎.. Here you can listen "Holly Quran * you can see more islamic post's

02/23/2024

*اللّٰہ سے بڑھ کر آپ سے محبت کوئی نہیں کر سکتا نہ اس کی طرح کوئی آپ کو سمجھ سکتا ہے نہ اس جیسی کسی کی عطا ہے نہ اس جیسا کوئی آپ کا مان بھرم رکھ سکتا ہے اِس لیے اللہ کے فرمانبردار بندے بن جاؤ اللہ کے لاڈلے بن جاؤ یاد رکھو اللہ بڑے پیار سے اپنے لاڈلوں کو ہر راستہ عبور کرواتا ہے*

🩶💯💯✅🌻

02/23/2024

*صحبتوں کو معمولی نہ سمجھا کریں"*
*صحبتوں کے رنگ تربیت کو پھیکا کر دیتے ہیں"*
*اس لئے نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں"*
*تاکہ اپکی دنیا اور آخرت دونوں بہتر ہو جائے"♥️*

02/20/2024

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

*‏جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا...!*

🌹 تو خود سے وہی کہو جو سیدنا ابراھیم علیہ السلام نے کہا تھا

💐 *"صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مُجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دُعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا"*

(سورۃ مریم، آیت:48)

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

02/13/2024

*ویلینٹائن ڈےاورمسلمان* 🤔

🔥🔥🔥🔥🔥🔥

*📌14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئیر کریں*

👈🏻 *تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے*

👇🏻🍃🍃👇🏻

*ویلینٹائن کیا ہے* ؟؟؟

📍ایک یہودی ملعون جس کا نام " *ویلینٹائن*" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا

👈🏻 *اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی*.
📍 *اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا*.

💘💔 *افسوس صد افسوس* کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.

🔊 *یاد رکھیں*:🔊

🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
" *جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا*"
(ابو داؤد)

🥀▪▪🥀▪▪🥀

🤚🏻 *برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں #

02/11/2024

اہل اسلام کو ❣️"شعبان" کا چاند🌜 مبارک ھو🤗......

02/03/2024

🤍😓 یتیم کی عزت 🤍 ہمارا معاشرہ اور 👈🏻
🥺،🤍🤍🤍 ذلت کی وجہ 🤍🤍🤍"

02/03/2024

*‏الیکشن قریب ہے ۔*
*اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،*
*تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں*
*سیاست کریں ، نفرت نہیں*
*ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں*

*الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں.*
*❤️🌱🍀☘️🌿🌴🥀🥀*

02/02/2024

*Emotional reminder🥺🤍 Saad*

02/01/2024

Jumma Mubarak 💝...

02/01/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤

Follow me 🤗

❤❤❤❤❤❤❤

,







دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ Ameen 🤲









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰

01/31/2024

Hazart Ali ❤️....

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


New York, NY