A8 Entertainment

A8 Entertainment

Share

My Backup Page سچی لہر plz Follow

05/29/2026

بارش سب کے لیے حسین نہیں ہوتی🥲🥲

05/29/2026

"بچپن میں دوپہر کو جب لوگ گزرتے تھے تو میں پانی والا شاپر لیکر اور ایک دو چھتیں پھلانگ کر شاپر ان پر پھینک دیتا تھاتاکہ الزام کسی اور پر لگے، الزام ان چھت والوں پر آتا، جھگڑا ہوتا، انکے بچوں کو چپیڑیں پڑرہی ہوتیں اور میں کھڑا ہوکر دیکھتا"- افتخار ٹھاکر۔۔ "یعنی 9 مئی والا حساب آپ کو پہلے ہی پتہ تھا"- تابش ہاشمی کے جواب پر قہقہے

05/29/2026

وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔ سہیل آفریدی

05/29/2026

ملکی حالات یہاں پہنچ گئے عمران خان کے دور 2022 میں ایک کروڑ جانور قربانی کیے جبکہ 23، 24 اور 25 اور 26 میں یہ تعداد 65 لاکھ پر آگئی۔ ملک کے حالات کی طرف یہ اعدادوشمار اشارہ کرتے ہیں کہ قوت خرید ختم ہوگئی ہے۔ اسد اللہ خان

05/29/2026

"پیپلز پارٹی کی حکومت آخرکار صحافیوں کو دبانے کے لیے اس حد تک گر گئی ہے "ہرمیت سنگھ

05/29/2026

PDM کا پانچواں بجٹ آنے والا ہے۔ معیشت تباہ ہو چکی ہے، لاکھوں لوگ غربت کی طرف چلے گئے ہیں، سرمایہ کاری اپنی کم ترین سطح پر ہے۔ چار سال ایک غیر منتخب حکومت کی تقریباً مکمل طاقت کے باوجود بھی کچھ دکھانے کو نہیں۔ یہ دونوں غیر مقبول خاندانی سیاسی جماعتیں پاکستان کو ایک بار پھر ناکام کر چکی ہیں۔ حماد اظہر

05/29/2026

گلگت بلتستان الیکشن، مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کیلئے الگ الگ قانون، الیکشن مہم کیلئے جانے والے جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو گرفتار کر کے گلگت بدر کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کے رہںماؤں کیلئے سکیورٹی اور پروٹوکول، دہرے معیار پرسوشل میڈیا صارفین برہم

05/29/2026

وفاقی حکومت نے عید کے تیسرے دن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیاگیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔
وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لیے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا، پبلک،گڈز ٹرانسپورٹ ، موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کےلیے فیول پر سبسڈی دی۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.46 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 92.25 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 0.73 سینٹس کمی کے بعد 88.17 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

05/29/2026

اسے حقیقی عدل و انصاف کہتے ہیں۔
زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن واتارا ہے، یہ ساحلِ عاج کے صدر ہیں۔ یہ اپنی ذاتی خرچ پر حج کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے سعودی شاہی دیوان سے معذرت کی کہ وہ سرکاری پروٹوکول کے مطابق شاہی محل میں، دنیا کے حکمرانوں اور وزیروں کی طرح قیام نہیں کرنا چاہتے۔
اب سوال یہ ہے کہ ان کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی گارڈز کہاں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ساتھ کوئی محافظ نہیں لائے، بلکہ اپنے ملک کے عام لوگوں کے ساتھ حج کے مناسک ادا کر رہے ہیں، اور سعودی محافظوں کو بھی اجازت نہیں دیتے۔
ڈاکٹر الحسن کے اقتدار میں آنے کے بعد ساحلِ عاج کی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال میں استحکام آیا ہے، اور اس غریب ملک کی فی کس آمدنی پانچ ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
وہ اللہ جل جلالہ کے ایک مخلص اور عادل بندے ہیں، جو پورے اخلاص کے ساتھ عبادت اور خدمت انجام دیتے ہیں۔
انہوں نے انصاف کیا، اسی لیے امن کے ساتھ سوتے ھیں

05/29/2026

شرارتی کٹا عوام نے حلقے میں جب لیا تو پھر اس نے بھی بتایا کہ میں میں ہوں🤪

Want your business to be the top-listed Media Company in New York?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Camelback Road In Phoenix AZ
New York, NY
07008