U.S. Central Command - Urdu
امریکی مرکزی کمانڈ کا سرکاری صفحہ
یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش(CVN 77) پر تعینات امریکی سیلرز پروازوں کے آپریشن میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
07/12/2026
🚫 دعویٰ: ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور–نیوی کے ایک کمانڈر نے حال ہی میں سرکاری میڈیا پر کہا کہ کوئی بھی غیر ملکی جہاز ایرانی فورسز کی جانب سے شناخت، ٹریک اور مانیٹر کیے بغیر آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکتا۔
✅ حقیقت: ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول نہیں رکھتا۔ یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے، اور امریکی افواج اس کو اسی طرح قائم رکھنے کے لیے مستعد اور تیار ہیں۔
07/10/2026
🚫دعویٰ: ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت صرف اُن راستوں سے ہے جو ایران نے مقرر کیے ہیں۔
✅حقیقت: ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول نہیں رکھتا۔ مئی کے اوائل سے اب تک امریکی افواج نے 800 سے زائد تجارتی جہازوں اور 380 ملین بیرل خام تیل کو اس اہم بین الاقوامی تجارتی راہداری سے کامیابی کے ساتھ گزرنے میں معاونت فراہم کی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
MacDill AFB
Tampa, FL