AMBER MNA
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMBER MNA, Politician, Tulsa, OK.
06/08/2026
مصروفیت اپنی جگہ، لیکن اپنے ساتھیوں ، ووٹروں ، سپورٹروں ، رشتوں اور عزیزوں کو وقت دینا بھی ضروری ہے۔
ایک چھوٹا سا پیغام یا خیریت دریافت کرنا محبت کو زندہ رکھتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے عزیزوں کی قدر کرنے اور رشتوں کو نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
امبر ایم این اے
06/06/2026
قرآن پر حلف لے کر بھی ملک اور عوام سے ظلم ، زیادتی ، نا انصافی ، خون چوسنے والے پر اللّٰہ کا قہر نازل ھو ،
تمام ساتھی کمنٹ میں آمین لکھے ،
شاید کسی نیک آدمی کی آمین سے ھمارے ملک کی ان لٹیروں سی جان چھوٹ جائے ،
امبر ایم این اے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Tulsa, OK